PSC Online
Home About Us Contact Us E-mail
Syllabus & Papers
Wednesday, August 14, 2024-Press release 
Back To News Main Page
Wednesday, August 14, 2024
Press release


آزاد جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن مظفر آباد
نمبر پی ایس سی انتظامیہ | 2024/19300
مورخہ 14 اگست 2024
ہدایات برائے امیدواران تحریری امتحان اسٹنٹ کمشنر و سیکشن آفیسر منعقدہ 15 تا 24 اگست 2024

جمله امیدواران 01:00 بجے دن اپنے متعلقہ امتحانی سینٹر پر تشریف لائیں، اور اپنے امتحانی رولنمبرز کے مطابق نشستوں کی شناخت کر کے اپنی نشست سنبھال لیں

تا کہ بروقت پیپر شروع کرنے میں کوئی دشواری پیش نہ آئے۔ جمله امیدواران کو کال لیٹر ، اصل شناختی کارڈ کے ہمراہ امتحانی سینٹر میں رپورٹ کرنا ہوگا اور جملہ قواعد وضوابط کی پابندی کرنا ہو گی بصورت دیگر امتحان میں بیٹھنے کی اجازت نہ ہو گی ۔

پر چہ حل کرنے کے لئے امتحانی گتہ مار کر بلیو بلیک بال پوائنٹ استعمال ہوگی جو کہ ساتھ لانا ضروری ہے۔ دوران امتحان تحریری مواد، کیلکو لیٹر، موبائل فون ، کارڈ لیس ٹیلیفون، ایسی گھڑی جس میں کیلکو لیٹر ہو اور ایسے یاداشتی آلہ جات امتحانی ہال / کمرہ جات میں لانا سختی سے منع ہے ۔ اگر کسی امیدوار سے ایسا کوئی مواد برآمد ہوا تو اس امیدوار کا پرچہ منسوخ کر دیا جائے گا۔

امیدواران کی سہولت کے کے لیئے دفتر پبلک سروس کمیشن آج مورخہ 14 اگست 2024 رات 08:00 بجے تک کھلا رہے گا، گا
امیدواران کال لیٹر ز یا امتحان سے متعلقہ کوئی بھی معلومات ان نمبرات پر کال کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔ 920214/920205-05822

14/08/2024

ڈپٹی ڈائریکٹر
Home | Downloads | Site Map | Developer
© 2024  PSC All Rights Reserved     Designed & Developed by Computer/IT Section